عالمی فٹبال کپ 2022: فائنل کب ہے اور میں اسے آسٹریلیا میں کیسے دیکھ سکتا ہوں؟

2022 فیفا ورلڈ کپ کا فائنل پیر 19 دسمبر کو صبح 2 بجے (AEDT) ہو رہا ہے۔آسٹریلیا بھر میں سیمی فائینلز اور فائینل دیکھنے کا طریقہ جانئے۔

England v France: FIFA World Cup Qatar 2022

1.12 billion people worldwide watched the 2018 FIFA World Cup final in Russia between France and Croatia. Source: SIPA USA / Sports Press Photo/Sipa USA

Key Points
  • فیفا ورلڈ کپ کا فائنل پیر 19 دسمبر کو منعقد ہا رہا ہے۔
  • .ٹورنامنٹ میں 32 ٹیموں نے حصہ لیا اور یہ میگا ایونٹ کا 64 میچ ہو گا
  • یہ میچ قطر کے قومی دن پر کھیلا جائے گا۔
2022 فیفا ورلڈ کپ کا فائنل میچ پیر 19 دسمبر کو آسٹریلیا کے شرقی ڈے لائیٹ سیونگز (AEDT) کے مطابق صبح 2 بجے شروع ہو گا ۔ یہ میچ قطر کے لوسیل آئیکونک اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

میچ صبح 2 بجے (AEDT) شروع ہوگا۔

آسٹریلیا کے مشرقی ساحلی شہر جن میں سڈنی ، میلبورن اور کینبرا شامل ہیں قطر سے آٹھ گھنٹے آگے ہیں۔
میزبان ملک قطر میں عالمی کپ کا فائینل مقابلہ 18 دسمبر کو ملک کے قومی دن، مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے ہورہا ہے۔
روس میں ہونے والے پچھلے ٹورنامنٹ میں دنیا بھر میں 1.12 بلین افراد نے فرانس اور کروشیا کے درمیان 2018 کا فیفا ورلڈ کپ فائنل دیکھا۔
دنیا بھر میں فٹ بال کی متنوع مقبولیت فیفا ورلڈ کپ کو دنیا میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا ایونٹ بناتی ہے۔ 2014 میں، فیفا نے رپورٹ کیا کہ برازیل میں منعقدہ فائنل میں جرمنی کے ہاتھوں ارجنٹائن کی شکست 1.01 بلین لوگوں نے دیکھا۔

میں یہ مقابلے بڑے اسکرینز پر کہاں دیکھ سکتا ہوں?

ارجنٹائن کے خلاف آسٹریلیا کے ناک آؤٹ راؤنڈ 16 کے مقابلے میں Socceroos کو 2-1 سے شکست ہوئی۔ ۔
NSW فی الحال واحد ریاست ہے جس نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سیمی فائنل اور فائنل کے لیے اسی طرح کی سائٹیں قائم کی جائیں گی۔
سڈنی میں یہ میچز ڈارلنگ ہاربر کے ٹمبالونگ پارک میں لائیو اسکرینز پر دکھائے جائیں گے۔
میلبورن میں، ارجنٹائن کے خلاف Socceroos کا مقابلہ فیڈریشن اسکوائر اور AAMI پارک میں بڑی اسکرینوں پردکھایا گیا۔
کوئنز لینڈرز نے برسبین کے کنگ جارج اسکوائر اور کوئین اسٹریٹ مال میں میچ دیکھا جب کہ کینبرا میں شائقین نے سوک اسکوائر کا رخ کیا۔
یہ میچ ایڈیلیڈ کے ایڈیلیڈ اوول کے باہر ٹیلسٹرا پلازہ، پرتھ کے نارتھ برج پلازہ اور ہوبارٹ میں ریس پوائنٹ ہوٹل کیسینو میں بڑے اسکرینز پر دکھایا گیا۔

کونسی ٹیم فاتح ہو گی?

اس سال کا فائنل جیتنے کے لیے فیورٹ ٹیم موجودہ چیمپئن فرانس ہے، برازیل کی غیر موجودگی میںاب فرانس کے بعد ۔ یاد رہے کہ کروشیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاور ہاؤس ٹیم برازیل کو ہراکر ہلچل مچا دی تھی۔
Follow the latest from SBS News at , or on the SBS News app available on 
or .
ایس بی ایس آڈیو
تمام میچز انگریزی اور عربی میں دستیاب ہوں گے، 2 اضافی زبانوں کے سلسلے کے ساتھ۔

  • پہلا سیمی فائیل
  •  ارجنٹائین بمقابلہ کروشیا
  • بدھ 14 دسمبر صبح 6 بجے
  • Wednesday, December 14
  • Semi-Final 1
5:30am - 8:30am (AEDT) - kickoff at 06.00am



LIVE on SBS and SBS On Demand

  • دوسرا سیمی فائینل
  • مراکش بمقابلہ فرانس
  • جمعرات 15 دسمبر صبح 6 بجے
  • Thursday, December 15
  • Semi-Final 2
5:30am - 8:30am (AEDT) - kickoff at 06.00am

LIVE on SBS and SBS On Demand

__________________

(آسٹریلین شرقی وقت کے مطابق)



World Cup Daily

5:30pm - 6:00pm (AEDT)

LIVE on SBS and SBS On Demand

FIFA Preview Show

6:00pm - 6:30pm (AEDT)

On SBS and SBS On Demand


Friday, December 16

World Cup Daily

5:30pm - 6:00pm (AEDT)

LIVE on SBS and SBS On Demand

FIFA Preview Show

6:00pm - 6:30pm (AEDT)

On SBS and SBS On Demand

Saturday, December 17

World Cup Daily

5:30pm - 6:00pm (AEDT)

LIVE on SBS and SBS On Demand

FIFA Preview Show

6:00pm - 6:30pm (AEDT)

On SBS and SBS On Demand

Sunday, December 18

Third-Place Play-off - Semi-Final Losers



1:30am - 4:30am (AEDT) - kickoff at 02.00am



LIVE on SBS and SBS On Demand


World Cup Daily



5:30pm - 6:00pm (AEDT)



LIVE on SBS and SBS On Demand



FIFA Preview Show



6:00pm - 6:30pm (AEDT)



On SBS and SBS On Demand

Monday, December 19

Final - Semi-Final Winners



1:30am - 4:30am (AEDT) - kickoff at 02.00am



LIVE on SBS and SBS On Demand 



شئیر
تاریخِ اشاعت 12/12/2022 2:54pm بجے
شائیع ہوا 20/12/2022 پہلے 3:47pm
تخلیق کار Tom Canetti
پیش کار Rehan Alavi
ذریعہ: SBS