Breaking

وکٹوریہ میں ایمرجنسی نافذ

وکٹورین پریمئیر ڈینئیل اینڈروز نے اسٹیٹ آف ایمرجنسی کا اعلان کردیا۔

Victorian Premier Daniel Andrews took aim at the homeowner flying the Nazi flag.

Victorian Premier Daniel Andrews Source: AAP

وکٹورین حکومت کی جانب سے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے کئی اقدامات لئے جارہے ہیں۔

حکومت کی مطابق ایمرجنسی لگانے کا مقصد آسٹریلیا آنے والے مسافرین کو"سیلف اسولیشن" کرنے کے لئے ہیں۔

وزیرِ اعظم اسکاٹ موریسن نے اتوار کے روز "سیل اسولیشن" کے فیصلے کا اعلان کیا تھا۔

وکٹورین ریاست میں ایمرجنسی کا نفاظ چار ہفتے لئے ہے۔

مزید پڑھیئے:

شئیر
تاریخِ اشاعت 16/03/2020 8:44am بجے
شائیع ہوا 18/03/2020 پہلے 10:03am