آسٹریلیا میں کون سی ویکسین عوام تک پہنچے گی اور کب؟

View of vials on a production line at the factory of British multinational pharmaceutical company GlaxoSmithKline Source: AFP
کوئینز لینڈ یونی ورسٹی کی کرونا ویکسین کی ناکامی کے بعد آسٹریلیا کی حکومت کے پاس اسوقت تین ویکسینز کے حقوق موجود ہیں ۔ ان تینوں ویکسینز میں سے کون سی ویکسین کس مرحلے میں ہے اور کون سی ویکسین آسٹریلیا کے لئے ذیادہ بہتر ہو سکتی ہے؟
شئیر