'فوٹی' کیا ہے؟ آسٹریلین کھیل کے بارے میں وہ سب کچھ جو آپ جاننا چاہتے ہیں

What's ‘footy’? All you need to know about Australian sport Source: AAP James Elsby
آسٹریلیا پہنچنے کے بعد آپ جو پہلی چیزیں دیکھیں گے ان میں سے ایک یہ ہے کہ آسٹریلینز کھیل میں حصہ لینے یا دیکھنے کے بارے میں کتنے پرجوش ہیں۔ قطع نظر اس کے کہ آپ کسی بھی موسم یا ریاست میں رہتے ہیں، ایک کھیل جو آپ کی ترجیحات کے مطابق ہوتا ہے ہمیشہ آسانی سے قابل رسائی ہوتا ہے۔
شئیر