وائس ریفرنڈم کا اصل مقصد کیا ہے ؟

LIDIA THORPE BLAK SOVEREIGN MOVEMENT PRESSER

A member of the Blak Sovereign Movement wears sunglasses in the shape of the word ’NO’ during a press conference at Parliament House, in Canberra, Tuesday, June 20, 2023. (AAP Image/Lukas Coch) NO ARCHIVING Source: AAP / LUKAS COCH/AAPIMAGE

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

اس سال کے آخر میں، آسٹریلین شہری ایک ریفرنڈم میں حصہ لیں گے جہاں ان سے اس سوال کے جواب میں ہاں یا نہیں میں ووٹ دینے کو کہا جائے گا کہ ,کیا آپ ایک ایبوریجنل اور ٹوریس سٹریٹ آئی لینڈر وائس قائم کرکے آسٹریلیا کی فرسٹ نیشن کو تسلیم کرنے کے لیے آئین میں تبدیلی کی حمایت کرتے ہیں؟ لیکن وائس دراصل کیا ہے، اور اس کے حق اور مخالفت میں کیا دلائل ہیں؟ سنئیے اس پوڈکاست میں



شئیر