ہجرت کا غم کیا ہے؟ کیا تارکین وطن کبھی اپنے گھر چھوڑنے کے احساس پر قابو پا سکتے ہیں؟

Silhouette of young Asian mother and cute little daughter looking at airplane through window at the airport while waiting for departure. Family travel and vacation concept

Migratory grief often relates to the tangible and intangible losses migrants experience when they move countries. Source: Moment RF / d3sign/Getty Images

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

کسی دوسرے ملک میں طویل مدتی منتقل ہونے پر اکثر متعدد جذباتی آزمائشون کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جہاں پر بہت سے تارکین وطن ایک ثقافتی بدلاو کو برداشت کرتے ہیں اور غیر ملکی ماحول میں ڈھل جاتے ہیں، وہیں لوگ اکثر نقل مکانی اور شناخت کے نقصان کا ایک پیچیدہ سا احساس بھی محسوس کرتے ہیں۔


Key Points
  • ہجرت کا غم پیچیدہ اور کثیر جہتی ہے۔
  • جب نقصان کے احساسات غیر محسوس ہوتے ہیں تو ان سے نبٹنا زیادہ مشکل ہوجاتا ہے۔
  • طویل غم اہم فیصلہ سازی میں تاخیر اور مستقبل کے استحکام کو روک سکتا ہے۔
  • اس کا علاج ایک پیچیدہ عمل ہوسکتا ہے لیکن اس کے لیے مدد دستیاب ہے۔

شئیر