سڈنی لاک ڈاؤن کا سبب بنے والے ڈیلٹا ویرینٹ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

What should I know about the delta variant? (AP Illustration/Peter Hamlin)

What should I know about the delta variant? Source: AP Illustration/Peter Hamlin

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

بھارت سے شروع ہونے والی کورونا وائرس کی قسم ڈیلٹا ویرینٹ اب 80 سے زیادہ ممالک میں پھیل گیا ہے۔ نیو ساؤتھ ویلز میں اسی ویرینٹ کے تیزی سے پھیلنے کے باعث لاک ڈاؤن کیا گیا۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ڈیلٹا وائیرس دوسری اقسام کے مقابلے میں تقریبا 60 فیصد زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے ۔ سنئیے طبی ماہر اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟



شئیر