کرونا کے باعث نکاح سادگی سے مگر پابندی ختم ہونے پر ارمان پورے کریں گے

Maham weds Usman during pandemic Source: Maham Afraz
ماہم اور عثمان نے کرونا کے باعث نکاح سادگی سے والدین کے ساتھ گھر میں کیا اور دونوں اس پر بہیت خوش ہیں کہ انہوں نے نہ صرف تمام پابندیوں پر عمل کیا بلکہ اس طرح ایک دوسرے کوبہتر طور پر جاننے کا موقع بھی ملا۔ مگر پابندی ختم ہونے پر ڈھولک تو بجے گے اور مہمانوں کے ساتھ مل کر خوشیاں منانے کا اہتمام بھی ہو گا۔ سنئے دلہا دلہن کے کرونا کے دوران شادی پر اپنے خیالات اور تجربات۔
شئیر