’سیٹلمنٹ گائیڈ‘ اب ’آسٹریلیا ایکسپلینڈ‘ کے نام سے

2023-07-31_16-43-26.jpg

Australia Explained

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

ایس بی ایس آڈیو کی ایوارڈ یافتہ ملٹی پلیٹ فارم سیریز ’سیٹلمنٹ گائیڈ (Settlement Guide)‘ اب ’آسٹریلیا ایکسپلینڈ (Australia Explained)‘ کے نام سے پیش ہور ہی ہے۔ پوڈ کاسٹ اور مضامین پر مشتمل اس ہفت روزہ سیریز کا مقصد نئے آنے والوں کو مصدقہ معلومات کے ذریعے آسٹریلیا کے بارے میں درکار معلومات فراہم کرنا ہے۔ سہل اور خوشگوار تجربے کے ساتھ سنئے آسٹریلیا میں سکونت اور یہاں کی طرزِ زندگی کے بارے میں ماہرین کے مشوروں اور ساتھی تارکینِ وطن کے تجربات ۔



شئیر