منتخب اسکولوں میں پڑھائی، تعلیمی معیار میں بہتری اور اعلیٰ نصابی ماحول

selective schools

Selective schools are competitive and result-oriented environments where students are nurtured to become the world’s future leaders. Source: Getty Images/SDI Production

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

منتخب داخلے والے سرکاری اسکولوں میں داخلہ بچوں کو بہترین نصابی ماحول اور مسابقت پر مبنی تعلیم فراہم کرنے کا ذریعہ ہیں ۔ لیکن ان اسکولوں میں داخلہ ایک مشکل امتحان کے ذریعے ہی ممکن ہے ۔



شئیر