ایس بی ایس اردو خبریں ۲۵ مارچ ۲۰۲۰

Year in Review: Australia in 2020 Source: AAP Image/David Mariuz
امریکی ریاست نیو یارک ملک میں جاری کرونا وائرس بحران کا مرکز بن گئی، پاکستان کے صوبہ سندھ میں لاک ڈاون کا پہلا دن جبکہ بلوچستان میں جزوی لاک ڈاون کا چوتھا دن، لاہور میں کووڈ ۔ ۱۹ کی باعث ایک شخص کے ہلاکت کے بعد لاک ڈاون میں مزید سختی۔
شئیر