ایس بی ایس اردو خبریں 24 جولائی 2020

The Australian Defence Force has been called in to ensure compliance with coronavirus restrictions in Victoria. Source: 1JPAU
وکٹوریہ میں کرونا وائرس سے جنگ جاری، آسٹریلوی افواج ساتھ دیں گی، ریاست میں مزید تین اموات ، 41 افراد انتہائی نگہداشت میں۔ سنِیئے آسٹریلین خبریں اردو میں۔
شئیر