ایس بی ایس اردو خبریں 23 اپریل 2021

COVID-19 has jumped across rooms in a Sydney hotel quarantine facility.

COVID-19 has jumped across rooms in a Sydney hotel quarantine facility. Source: AAP

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

تمام پچاس سال سے زائد عمر کے افراد کے لئے کرونا ویکسین رول آوٹ تین مئی سے ملک بھر میں شروع۔ پرتھ سے میلبورن آنے والے شخص میں کرونا کی تشخیص، فلائٹ کے تمام افراد کو قرنطینہ میں رہنے کی ہدایت۔ سنئے خبریں تفصیل سے پوڈکاسٹ میں۔



شئیر