ایس بی ایس اردو خبریں 18 اپریل ۲۰۲۰

COVID-19 clinic Source: AAP
تسمانیا میں مزید 2 نئے کیسس کی تصدیق، وفاقی حکومت کا کرونا وائرس کے لیے موبائل ایپلیکیشن کا استعمال لازمی قرار دینے پر غور اور رگبی لیگ میں اس سال کوئی بھی بین الاقوامی میچ نہیں ہو گا-
شئیر