ایس بی ایس اردو خبریں 02 مئی 2020

Tedros Adhanom Ghebreyesus, Director General of the World Health Organization (WHO). Source: Keystone
سڈنی کے نرسنگ ہوم میں مزید دو افراد میں کرونا کی تصدیق، عالمی ادارہِ صحت کی تمام ممالک کو نرمی کے بعد کرونا کے پھیلاوٰ کو باریک بینی سے دیکھنے کی ھدایت اور کینیڈا نے ۱۵۰۰ میلیٹری گریڈ ہتھیاروں پر پابندی لگا دی-
شئیر