روڈ ٹرِپ ٹو اولارو۔ نوجوانوں کےگروپس دیہی علاقوں کے دورے پر

Road trip

Source: Muslim Youth Australia

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

ساٹھ نوجوان۔ چھ آسٹریلین شہروں سے سڑک کے راستے سفر کا عزم لے کر لگ بھگ تیس ہزار کلومیٹر کا سفر طے کر کے مرکزی آسٹریلیا کے معروف اور تاریخی مقام اولارو پہنچیں گے۔اس سفر کے منتظمین ملک کے دور دراز علاقوں کے آسٹریلینز کو کیا معلومات دینا چاہتے ہیں؟ روڈ ٹرِپ ٹو یولارو۔ دیہی علاقوں کے آسٹریلین سےنوجوانوں کے مکالمے کی کو شش



شئیر