ٹریفک حادثے کے بعد دوبارہ اعتماد کے ساتھ سڑک پر واپسی کے لئے ریٹرن یا R پلیٹ کی اسکیم

Credit: mycar
سڑک پر پیش آنے والا حادثہ کئی ڈرئیوروں کو ہلا کر رکھ دیتا ہے اور ان کے لئے دوبارہ پرُ اعتماد ڈرائیونگ ایک مشکل مرحلہ بن سکتی ہے۔ ایسے افراد کی دوبارہ ڈرائیونگ نشست پر واپسی کی حوصلہ افزائی کے لئے اب آر۔ پلیٹ ( R-Plate) متعارف کی گئی ہے تاکہ دوسرے ڈرائیور صبر و تحمل کا مظاہرہ کر کے ان کی سڑک پر واپسی آسان بنا سکیں۔
شئیر