کیا دوران حمل کمر کے درد سے بچنا ممکن ہے ؟

Source: Pixabay
دوران حمل اور زچگی کے دوران پٹھوں یا ہڈیوں کا درد 100 میں سے 70 فیصد تک خواتین کو متاثر کرتا ہے۔ لیکن بہتر طرز زندگی ، اچھی خوراک اور ورزش کے ذریعے اس درد سے بچاو اور نجات ممکن ہے ۔ ڈاکٹر زھراء عماد خان کہتی ہیں کہ دوا کے بغیر بھی اس درد سے چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے ۔
شئیر