آسٹریلین بیورو آف سٹیٹسٹکس کے تعداد و شمار کے مطابق اس وقت آسٹریلیا میں 116،427 بےگھر افراد ہیں جن میں سے %15 تارکینِ وطن ہیں - ان میں مزید %5 کا تعلق پاکستان سے، %6 کا افغانستان سے، %10 چین اور %12 بھارت سے ہے- پاکستانی اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن اف آسٹریلیا کے صدر ذیشان ہمایوں کا منانا ہے ان میں سے اکثر تعداد بین الاقوامی طالبعلموں کی ہے-
آسٹریلیا کے بے گھر ترکین وطن میں سے %5 فیصد پاکستانی ہیں

Experts say there is an increased need for social housing. Source: Creative Commons
ایک پاکستانی نوجوان کے لیے آسٹریلوی خواب کی شروعات بے گھری سے ہوئی جب اسے تین ماہ اپنی وین میں سڑکوں پر گزارنا پڑے
شئیر