پاکستانی کمیونیٹی آسٹریلیا کے وفاقی انتخابات کے بارے میں کیا سوچتی ہے؟

A member of the public casts their vote at a polling station in West Byford, Perth

Source: AAP Image/Richard Wainwright

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

پاکستان کا سیاسی ماحول اکژاور بیشتر گرم ہی رہتا ہے۔ وہاں کے عوام کی سیاسی دلچسپی کا اندازہ تقریبا ہر جماعت کے جلسے میں ورکروں اور عوام کی شرکت سے لگایا جا سکتا ہے۔ جبکہ آسٹریلیا میں سیاسی سرگرمیاں مخصوص طور پر الیکشن کے قریب ہی دیکھنے کو ملتی ہیں۔ یہاں امیدوار جلسے جلوس تو نہیں کرتے البتہ دیگر طریقوں سے عوام میں شعور اجاگر کرتے ہیں۔ جیسا کے آپ جانتے ہیں کہ آسٹریلیا میں 21 مئی کو عام انتخابات کا انعقاد کیا جارہا ہے اور دیگر آسٹریلوی شہریوں کی طرح پاکستانی نژاد آسٹریلین بھی انتخابات میں ووٹ ڈالیںگے۔ آئیے جانتے ہیں کہ انھوں نے یہاں کے الیکشن کے ماحول اور نظام کو پاکستان سے کیسے منفرد جانا ۔


پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے سب سے اوپر دئیے ہوئے اسپیکر آئیکون پر کلک کیجئے یا نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:


 


شئیر