پہلی بار پاکستانی کینبرا کے نیشنیل میوزیم میں آسٹریلیا ڈے منا رہے ہیں

Source: Getty
اس بار پاکستانی آسٹریلین فرینڈشپ ایسو ایشن کینبرا کے نیشنیل میوزیم میں کمیونیٹی کے ساتھ آسٹریلیا ڈے منا رہی ہے ۔ ایسوایشن کے صدر علی خرم کہتے ہیں کہ اس تقریب کا مقصد نئی پاکستانی نسل کو آسٹریلیا کی تاریخ اور معاشرت سے قریب کرنا ہے۔
شئیر