سڈنی کے شور سے ہزاروں میل دور صحرائی راستوں کا بذریعہ کار سفر

Source: Getty Images
سڈنی کی ہنگامہ خیز زندگی سے پرے آسٹریلیا کے شمال کی طرف گاڑی کے سفر سے پہلے اگر کچھ منصوبہ بندی کر لی جائے تو طویل صحرائی سفر خوشگوار یادگاری سفر بن سکتا ہے۔ ۔سنئے سڑک کے ذریعے سفر کرنے والے نوجوان نوید احمد کے تجربے پر مبنی مشورے۔۔۔
شئیر