آسٹریلیا کے مائیگریشن سسٹم میں بڑی تبدیلی کا اعلان کر دیا گیا

Source: AAP
آسٹریلیا کے مائیگریشن کے نظام کے جائزے کے بعد یہ پتہ چلا کہ یہ ملک کی ضروریات کو پورا نہیں کرتا ہے۔ جائزہ پینل نے 38 پالیسی اصلاحات حکومت کو تجویزکیے ہیں۔ جنہوں نے اب نقل مکانی کے نئے نظام کے خاکے کے مسودے سے آگاہ کیا ہے۔
شئیر