کیا ضروریات زندگی پورا کرنے کے لئے آپ اضافی یا جز وقتی نوکری بھی کر رہے ہیں ؟

کیا آپ کو صرف ضروریات زندگی حاصل کرنے کے لیے اضافی کام تلاش کرنا ہے؟ اگر ایسا ہے توٹھیک ہے، آپ اکیلے نہیں ہیں، جیسا کہ آسٹریلین محکمہ شماریات کے نئے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ آسٹریلین باشندوں کی ایک ریکارڈ تعداد کو زندگی کے دباؤ کی موجودہ لاگت سے نمٹنے کے لیے متعدد ملازمتیں کرنی پڑ رہی ہیں۔
شئیر