بہت سے نوجوان آسٹریلیا مستقبل کے بارے میں مایوسی کا شکار ہیں

mental Health

Source: AAP

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

قومی خیراتی ادارے مشن آسٹریلیا کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق، بہت سے نوجوان مستقبل کے بارے میں شکوک محسوس کر رہے ہیں۔ رپورٹ میں ملک بھر کے نوجوان آسٹریلوی باشندوں کے لیے سرفہرست ذاتی چیلنجز اور وسیع تر خدشات کا انکشاف کیا گیا ہے۔



شئیر