ریفرنڈم کے بعد کیا ہو گا؟

Aborignal flag erected with Australian flag on Sydney Harbor bridge. Source: SBS
ریفرنڈم کی مہم کے ایک اور ہفتے کے اختتام پر ، 'ہاں' اور 'نہیں' دونوں کیمپ آسٹریلین شہریوں سے کہہ رہے ہیں کہ وہ 14 اکتوبر کو پارلیمنٹ میں انڈیجینس وائس پر ریفرنڈم کے علاوہ مستقبل کے بارے میں سوچیں۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
شئیر