آسٹریلیا کی بین الاقوامی تعلیم کا نظام اسکے علاقائی اثر و سوخ پر کیسے اثر انداز ہورہا ہے؟

International students

Source: Getty / Getty Images

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

آسٹریلیا کافی عرصے سے بین الاقوامی طلبہ کی توجہ کا مرکز ہے اور یہ کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا کہ بہت سے بین الاقوامی طلبہ کیلیے یہ پہلہ انتخاب ہوتا ہے۔ لیکن کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ جب آسٹریلیا کو بیرون ملک سے آنے والے افراد کے باعث حاصل ہونے والے فوائد کی بات آتی ہے تو آسٹریلیا اس مقابلے میں پیچھے رہ گیا ہے جسکے اس کے علاقائی اثر و رسوخ پر اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ یہ پوڈکاسٹ ایک پارلیمانی انکوائری کی رپورٹ کے بارے میں ہے جو آسٹریلیا کو درپیش مسائل کو تلاش کر رہی ہے۔



شئیر