پنجاب میں تحریک انصاف کی اپنی حکومت لیکن دو روز سے زائد وقت گزرنے کے باوجود تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر حملے کی ایف آئی آر درج نہ ہوسکی۔
سابق وزیر اعظم کی جانب سے ایک اعلیٰ فوجی افسر، وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے اصرار پر پنجاب کی حکمران اتحادی جماعتوں (پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق) کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے،

Credit: Community.sfu
عمران خان پر حملے کیخلاف تحریک انصاف کے کارکنان نے ملک گیر احتجاج کیا ہے، اس دوران مختلف علاقوں میں پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس میں تصادم بھی ہوا ہے
پی ٹی آئی سینیٹر نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کی اور اہلیہ کی پرائیویٹ ویڈیوز بنا کر اہلیخانہ کو بھیجی گئیں
حکومت پاکستان کی ہدایت پر پیمرا نے عمران خان کی تقریر پر عائد پابندی ختم کردی ہے
