کرونا وائیرس ۔ شیرینگ میں رہنے والے خود کو الگ تھلگ کیسے رکھیں؟

Quarantine

Source: Getty Images

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

کرونا وائیرس کے تناظر میں ْوقت پڑنے پر قرنطینیہ یا کورنٹائین میں کس طرح رہا جا سکتا ہے؟ کیا مشترکہ رہائیش یا شیرینگ اکوموڈیشن میں الگ تھلگ رہ کر انفیکشین سے بچنے کی خاص ہدایات ہیں۔ سنئے کہ ضرورت پڑنے پر کس طرح گھر والوں یا روم میٹس کے ساتھ رہتے ہوئے خود کو الگ تھلگ یا آئی سولیٹ کیا جا سکتاہے۔.



شئیر