لاک ڈاؤن کے دوران اپنی فِٹنس کا خیال کیسے رکھیں؟

A man exercises alone at a park in Sydney, Tuesday, March 31, 2020. Source: AAP
حالیہ لاک ڈاؤن کے نتیجے میں جہاں بہت سی سرگرمیاں معطل ہیں وہیں کسرت اور ورزش کے جِم بھی بند ہیں ۔ گھر میں رہتے ہوئے آپ خود کو کیسے فِٹ رکھ سکتے ہیں- سنیے اس پوڈکاسٹ میں-
شئیر