سیلف آئیسولیشن(خود ساختہ تنہائی) میں مائیں اپنے بچوں کو کیسے مصروف رکھیں؟

Representational image of children drawing a rainbow during self-isolation. Source: Pietro D'Aprano/Getty Images
ایس بی ایس اردو نے آسٹریلیا میں ماؤں سے پوچھا کہ سیلف آئیسولیشن کے دوران وہ اپنے بچوں کو کیسے مصروف رکھ رہی ہیں۔ گھر پر بند رہنے سے بچوں کی دماغی صحت پر کیا اثر ہوتا ہے اس سلسلے میں سنیئے ایک ماہرِ نفسیات اور ڈاکٹر سے گفتگو۔
شئیر