کیا جوئے کے عادی افراد کے اصلاح کار بھی مدد لے سکتے ہیں؟

casino

Credit: Public Domain

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

چھپ کر جوا کھیلنے والوں کی مدد مشکل اور نتائیج خطرناک ہوتے ہیں۔ متنوع کمیونٹیز اور تارکینِ وطن شرمندگی اور بدنامی کی وجہ سے مدد لینے سے گریز کرتے ہیں۔ماہرین جوئے کے مسئلے سے نمٹنے کو ہوائی جہاز میں ہنگامی صورتحال سے تشبیہ دیتے ہیں، جہاں مسافروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ دوسروں کی مدد کرنے سے پہلے خود آکسیجن ماسک پہن لیں۔


________________________________________________________کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا
کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔
اردو پروگرام ہر بدھ اور اتوار کو شام 6 بجے (آسٹریلین شرقی ٹائیم) پر نشر کیا جاتا ہے
اردو پرگرام سننے کے طریقے
پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے  نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:
تاریخِ اشاعت 18/08/2022 8:55pm بجے, شائیع ہوا 23/08/2022 پہلے 2:06pm
تخلیق کار Zoe Thomaidou
پیش کار Rehan Alavi
ذریعہ: SBS













شئیر