کیا لاک ڈاؤن کی وجہ سے ٹیکسی اور رائیڈ شیئر انڈسٹری روبہ زوال ہے؟

taxi industry in loss due to lockdown

Source: Supplied

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

آسٹریلیا میں جہاں کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن سے بہت سے کاروبار متاثر ہوئے وہیں ٹیکسی اور رائیڈ شیئر کا کام بھی بری طرح متاثر ہوا ہے- سنیے ٹیکسی بیس کے مالک سعد ملک کی زبانی اس پوڈ کاسٹ میں



شئیر