اسرائیل نسل کشی کا مرتکب ہے: سینٹر فاطمہ پیمان کی اپنی ہی حکومت پر کڑی تنقید

Labor Senator Fatima Payman (AAP) Credit: MICK TSIKAS/AAPIMAGE
لیبر پارٹی کی سینیٹر فاطمہ پیمان نے اسرائیل کے خلاف ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم اور اپنی ہی سیاسی جماعت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے. وہ پہلی لیبر پارلیمنٹیرین ہیں جنہوں نے غزہ میں ہونے والی جنگ اور اسرائیلی کاروئیوں کو نسل کشی قرار دیاہے۔
شئیر