T20 ورلڈ کپ ۔ تماشایئوں کا جوش و خرش عروج پر

India will play their first cricket match against Pakistan in T20 World Cup on Sunday.

Indian cricket fans with their body painted with India and Pakistan national flag cheers as they pose for photograph ahead of India and Pakistan cricket match۔ Source: AP

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

آج دبئی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان T20 عالمی کپ کا اہم میچ ہو رہا ہے ۔ اس میچ کو دیکھنے کے لئے نہ صرف متحدہ عرب امارات ، پاکستان، بھارت اور آس پاس کے شہروں سے لوگ متحدہ عرب امارات پہنچے ہیں بلکہ دنیا کے کئی اور ممالک سے آنے والے تماشائی بھی اس وقت وہاں کرکٹ کے ماحول کا لطف اٹھانے کے لئے موجود ہیں۔ کھلاڑیوں کے جوش کے ساتھ تماشائیوں کا جنون بھی عروج پر ہے۔ سنئے دبئی میں موجود پُرجوش تماشائی میچ کے بارے میں کیا کہتے ہییں؟



شئیر