آسٹریلیا کا نظام تعلیم تنزلی کا شکار ، پروڈکٹیوٹی کمیشن کی تشویشناک رپورٹ

Students in a Brisbane classroom Source: AAP
پروڈکٹیوٹی کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک تشویشناک رپورٹ میں نشاندہی کی گئی ہے کہ آسٹریلیا کا نظام تعلیم تنزلی کی جانب گامزن ہے ، جبکہ ہزاروں کی تعداد میں طلباء عدد ی اور لسانی امتحانات (نیپلان) میں پیچھے رہ جاتے ہیں ۔ اس حوالے سے حکومت کچھ عملی اقدامات کا ارادہ رکھتی ہے
شئیر