کیا ریفرنڈم میں وقت سے پہلے ووٹ ڈالا جا سکتا ہے ؟

Credit: AAP Image/Mick Tsikas/Richard Wainwright
اگر آپ 14 اکتوبر کو کسی مصروفیت کے باعث ووٹ دالنے سے قاصر ہیں تو ایسے کئی موقع موجود ہیں جنہیں استعمال کر کے پہلے ووٹ یا جلدی ووٹ ڈالا جا سکتا ہے ۔
شئیر