کاروبار بند کرتے وقت کس طرح دیوالیہ ہونے سے بچیں اور ذاتی گھر اور اثاثوں کو کیسے محفوظ رکھیں؟

Bankrupticy during COVID

Source: Getty Images Gam1983

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

دنیا کے دیگر ممالک کی طرح آسٹریلیا میں بھی کرونا وائرس کے باعث کاروبار بند ہو رہے ہیں اور چھوٹے کاروبار سب سے ذیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ مسلسل خسارے کے باعث کاروبار بند کرتے وقت کیا احتیاط ضروری ہے، کس طرح دیوالیہ ہونے سے بچا جا سکتا ہے اور ذاتی گھر اور اثاثوں کو کیسے محفوظ رکھ سکتے ہیں؟



شئیر