آسٹریلیا میں بچوں کے حقوق

Portrait of schoolgirl drawing at the school library and laughing

Children at modern school facility Source: Getty Images

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

آسٹریلیا میں اٹھارہ سال سے کم عمربچوں کی تعداد ۵۰ لاکھ سے ذیادہ ہے۔ اقوام متحدہ کے بچوں کے کنونشن کے مطابق تمام بچون کو اپنے ہم عمروں کی طرح برابری کے حقوق حاصل ہیں۔ مگر بچوں کے حقوق کے لئے کام کرنے والے گروپس کہتے ہیں کہ آسٹریلیا جیسے ترقی یافتہ مغربی ملک میں بھی بچوں کے تحفظ اور برابری کے لئے ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے۔



شئیر