کیا آپ اس سال کی گرمی سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں ؟

Smoke haze from bushfires blankets the Sydney CBD as beachgoers Jump from a cliff in Nielsen Park during hot weather in Sydney Source: AAP
آسٹریلیا میں گرمیوں کے موسم میں ہر سال شدت آرہی ہے ۔ اس سال گرمی کی لہر کے دوران پانی کی کمی اور دھوپ کی حدت سے کیسے بچا یا جائے سنیئے طبی مشورے اس پوڈ کاسٹ میں ۔
شئیر