آسٹریلیا نے انڈجنس وائس ٹو پارلیمنٹ کو مسترد کر دیا

آسٹریلینز نے تمام چھ ریاستوں کے علاوہ ناردرن ٹیریٹری میں نو ووٹ کے ساتھ آئین میں ایک انڈجنس آواز کو پارلیمنٹ میں شامل کرنے کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ ACT نے آواز کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
شئیر