کیا کرونا وائرس سے موت واقع ہونے پر انشورنس کمپنی تحفظ فراہم کرے گی؟

Private health insurance to be more accessible with new policy. Source: Getty Images/teekid
جہاں آسٹریلیا میں اس وقت بہت سے موضوعات زیرِ بحث ہیں ان میں سے ایک بیمہ یعنی انشورنس کا بھی ہے- یکم اپریل کو سوپر میں ہونے والی تبدیلی کے نتیجے میں بہت سے لوگ اب لائف انشورنس سے محروم ہو چکے ہیں- ایسے میں کیا کرنا چاہیے مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں-
شئیر