Alone Australia کے سخت چیلنج میں ویران مقام پر بقا کی جنگ میں خود کو زندہ رکھنے کے لئے آپ کون سی 10 اشیاء لائیں گے؟
SBS کا رئیلٹی شو Alone Australia کا پہلا سیزن ریکارڈبریکنگ رہا اور اب اسکا سیزن ٹوآ رہا ہے جس کا شائیقین کو بے چینی سے انتظار ہے اس کے نئے سیزن کی پریمیئر اسکریننگ میں ڈبل پاس جیتنے کے لئے ہمیں نیچے دئے فام بھرکر سوالات کےجواب دیں۔
پریمیئر 21 مارچ کو سڈنی میں منعقد ہوگا۔ یہ ریکارڈ بریکنگ سیریز بدھ 27 مارچ کو شام 7.30 بجے ایس بی ایس اور ایس بی ایس آن ڈیمانڈ پر بھی دیکھ سکیں گے۔ اس بار، کو نیوزی لینڈ کے جنوبی جزیرے (Aotearoa کا ٹی ویپونامو) کے انتہائی خطرناک اور جنگلی علاقے میں بھیج دیا جائے گا۔
مقابلے میں شامل ہونے کے لئے نیچے دیا فارم پر کریں۔
انعام کی تفصیلات: 20 انعام جیتنے والوں کو 21 مارچ کو شام 6 بجے سڈنی میں الون آسٹریلیا سیزن 2 کی پریمیئر اسکریننگ میں شرکت کے لئے ایک ڈبل پاس ملے گا۔
مقابلے کا آغاز: 4 مارچ صبح 10 بجے
اختتام: جمعرات 14 مارچ شام 12 بجے
جیتنے والوں سے رابطہ: جمعہ 15 مارچ
مقابلے کے لیے درج ذیل فارم پر کریں:

Credit: SBS/ITV Studios
20 انعام یافتگان میں سے ہر ایک کو 1x ڈبل پاس ملے گا ۔ جیتنے والے 21 مارچ کو شام 6.00 بجے HOYTS انٹرٹینمنٹ کوارٹر، 206 بینٹ سینٹ، مور پارک میں الون آسٹریلیا سیزن 2 کی پریمیئر اسکریننگ میں شرکت کے لیے حاصل کریں گے۔
اس انعام کی قیمت 100$ (RRP) تک ہے۔