آسٹریلیا میں اردو بولنے والوں کی بڑی تعداد کہاں آباد ہے؟ اپنی کمیونیٹی کو جانئے SBS کے ’انٹر ایکٹیو ٹول‘ کے ذریعے

مردم شماری 2021 کے مطابق اردو کمیونیٹی کِن سبربز میں رہتی ہے، اردو بولنے والوں کی اوسط عمر، آمدنی، ملازمت، خاندان کے اراکین کی تعداد، اور یہاں تک کے اپنا یا کرائے کا گھر رکھنے والوں تک کی تعداد جیسی معلومات کے ساتھ دیگر زبانوں کی آبادی کی تفصیلات جانئے ۔ SBS کے انٹرایکٹو ٹول سے لی گئی معلومات شائید آپ کے کئی اندازے غلط ثابت کردے ۔

SBS SBS launches multilingual Australian Census Explorer. Know about your language, region suburb and income?

SBS SBS launches multilingual Australian Census Explorer. Know about your language, region suburb and income? Source: SBS


شئیر

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

پیش کار Rehan Alavi
ذریعہ: Australian Bureau of Statistics, SBS