جانیے آسٹریلیا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کس علاقے میں سب سے زیادہ ہے

مردم شماری ۲۰۲۱ کے اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ آسٹریلیا میں اردو کمیونیٹی کی تعداد میں ساٹھ فیصد سے ذیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔ اب یہ تعداد ایک لاکھ گیارہ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔


شئیر

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

پیش کار Afnan Malik