سڈنی کا ٹرونگا زُو یکم جون سے کھل رہا ہے
دو مہینے بند رہنے کے بعد سڈنی کا مشہور ٹرونگا چڑیا گھر اگلے مہینے کھل رہا ہے۔ کرونا وائرس وبا کے پیشِ نظر سماجی دوری کی پابندی برقرار رکھی جائے گی۔

Source: SBS
شئیر
تاریخِ اشاعت بجے
Source: SBS
تاریخِ اشاعت بجے