سنگاپور نے کرونا وائرس سے بچاو کے لئے 'اسمارٹ ماسک' بنالیا

سنگاپور کے تحقیقدانوں نے کرونا وائرس وبا سے جاری لڑائی میں ایک اور کامیابی حاصل کرلی۔ سائنسدانوں نے ایک ایسا ماسک تشکیل دیا ہے جس کے ذریعے آپ بخار اور بلڈ پریشر کو مانیٹر کرسکتے ہیں۔

Singapore develops "smart mask" in the fight against COVID-19

Source: AP


شئیر

تاریخِ اشاعت بجے

ذریعہ: AP