کمپیوٹنگ اور آئی ٹی میں اعلیٰ تعلیمی اسکالر شپ سے لڑکیاں بھی فائیدہ اٹھا سکتی ہیں
حال ہی میں آسٹریلین اکیڈمی آف ٹکنالوجی اینڈ انجینئرنگ کے 25 نئے فیلووں میں شامل ہونے کا اعزاز حاصل کرنے والی کوئینز لینڈ یونیورسٹی کی پروفیسر شازیہ صادق کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی طلباء کے لئے آسٹریلین یونیورسٹییوں میں کمپیوٹنگ اور آئی ٹی میں ڈاکٹریٹ کے اسکالر شپ سے لڑکیاں بھی فائیدہ اٹھا سکتی ہیں ۔ پروفیسرشازیہ نے نوجوانوں کے لئےآئی ٹی اور کمپیوٹر ٹکنالوجی میں کیریئر کے حصول میں مدد کے کئی پروگرام تیار کیئے اور ان کی رہنمائی کی ہے۔

Source: Shazia Sadiq
شئیر
تاریخِ اشاعت بجے
شائیع ہوا پہلے
تخلیق کار Rehan Alavi