اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح آپ آئی فون ایپ ڈاون لوڈ کرکے استعمال کرسکتے ہیں۔
- آئی فون میں ایپ اسٹور کا کلک کریں
- سرچ میں ۔sbs radio – ٹائپ کریں

Steps 1 & 2 Source: Waqar Ali
- ایس بی ایس ریڈیو پر جائیں اور ڈاون لوڈ دبائیں
- ڈاون لوڈ کرنے کے بعد ایپ کو لانچ کریں

Steps 3 & 4 Source: Waqar Ali
- الاو کو کلک کریں
- اردو پر جائیں اور کلک کریں
- ڈَن پر کلک کریں اور ایپ کو استعمال کریں
- اب آپ اپنی تازہ ترین پوڈکاسٹ یا ماضی کی پوڈ کاسٹ کو باآسانی سُن سکتے ہیں

Steps 5,6 & 7 Source: Waqar Ali
- اس ویڈیو کے ذریعے آپ آسانی سے اپنے اینڈرائڈ فون پر ایس بی ایس ریڈیو ایپ ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں۔
- اینڈرائڈ فون پر پلے اسٹور کو کلک کریں
- سرچ پر جاکر ۔ SBS Radio ۔ ٹائپ کریں

Steps 1 & 2 Source: Waqar Ali
- ایپ کو ڈاون لوڈ کرنے کے بعد انسٹال کیجئے
- انسٹال کرنے کے بعد ایپ کو لانچ کریں
- Steps 3 & 4 Source: Waqar Ali
ایپ میں اردو ڈھونڈیں اور کلک کریں
اب آپ اپنی تازہ ترین پوڈکاسٹ یا ماضی کی پوڈ کاسٹ کو باآسانی سُن سکتے ہیں
- Steps 5 & 6 Source: Waqar Ali