ریپڈ اینٹی جن ٹیسٹ جو "ریٹ " کےنام سے بھی مشہور ہے ،ایسی کیٹس ہیں جنہیں آپ گھر لا کر یہ پتہ کر سکتے ہیں کہ کہیں آپ کو کووڈ – 19 تو نہیں ہے ۔
آسٹریلیا کی ریاستیں ایسے افراد کی حوصلہ افزائی کر رہی ہیں ،جنہیں کووڈ – 19 کی علامات لاحق ہیں یا جو کوڈ-19 مثبت کیس کے قریبی رابطے ہیں ، کہ وہ گھر پر "ریٹ " مکمل کریں اور نتیجہ مثبت آنے کی صورت میں صحت کی خدمات کو رپورٹ کریں اور اس وقت تک سرکاری پی سی آر کلینک میں نہ جائیں جب تک ایسا کرنے کا کہا نہیں جائے ۔
ریپڈ اینٹی جن ٹیسٹ کو مکمل کرنے کے لئے ان ہدایات پر عمل کریں :
پہلا قدم - نمونہ حاصل کریں
دوسرا قدم - نمونہ محفوظ کریں
تیسرا قدم – نمونے کا ٹیسٹ کریں
چوتھا قدم – اپنا نتیجہ پڑھیں
اگر آپ کا کووڈ – 19 کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ، تو اب زیادہ تر ریاستیں اور ٹریٹریز میں ضروری ہے کہ آپ اپنا ٹیسٹ نتیجہ اپنی عمل داری کے علاقے میں محکمہ صحت کو رپورٹ کریں ۔

Source: SBS

Source: SBS

Source: SBS

Source: SBS
متعدد ریاستوں میں "ریٹ " ریجسٹریشن فارم کا طریقہ وضع کر دیا گیا ہے ۔
ہر ریاست کے حساب سے پابندیاں اور قرنطینہ
سفر
مالی امداد
جب کوئی ریاست ویکسین کی شرح کا 70 یا 80 فیصد حاصل کرلے گی تو کووڈ ڈساسٹر ادائیگیوں میں تبدیلی ہو گی ۔
نیو ساوتھ ویلز ملٹی کلچرل ہیلتھ کمیونکیشن سروس کی جانب سے مترجم وسائل
ہر ریاست اور ٹریٹری میں ٹسٹنگ کلنینکس